مہر نیوز ایجنسی نے پاکستانی میڈیا سے نقل کیاہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے جمعہ 8 جولائی سے منگل 12 جولائی تک عید کی تعطیلات کا اعلان کیا، وزیر اعظم سیکریٹریٹ نے عید الاضحیٰ کی 5 چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
![پاکستان میں عید الاضحیٰ کے موقع پر پانچ دن کی چھٹیوں کا اعلان پاکستان میں عید الاضحیٰ کے موقع پر پانچ دن کی چھٹیوں کا اعلان](https://media.mehrnews.com/d/2022/07/03/3/4200114.jpg?ts=1656853327368)
پاکستانی وفاقی حکومت نے عید الاضحیٰ کے موقع پر پانچ دن کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔
News ID 1911437
آپ کا تبصرہ